the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
حیدرآباد۔24مئی(اعتماد نیوز) ملک کے اگلے وزیر اعظم نریندر مودی کی تقریب حلف برداری میں اے آئی سی سی کے صدر سونیا گاندھی اور نائب صدر راہول گاندھی کی شرکت کا امکان ہے۔ 20مئی کو



کانگریس کی جانب سے مودی کو مبارک باد پیش کی گئی۔ 26مئی کو مودی کی حلف برداری کی تقریب میں سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ بھی شرکت کرینگے۔ ملک و بیرون ملک سے قریب 3000مہمان اس تقریب میں شرکت کرینگے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.